india is badly effected by corona virus ..
last 24 hours 34 deaths in india by corona;;;
ھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 34 افراد ہلاک
ملک میں 909 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 ہزار 356 ہو گئی۔ بھارتی وزارت صحت..........
[crackbabba].و بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 34 افراد ہلاک، ملک میں 909 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 ہزار 356 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 افراد کورونا سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے۔
So sad
ReplyDeleteGgggg
ReplyDeleteGgggg
ReplyDeleteGgggg
ReplyDelete